راولپنڈی( اے بی این نیوز )تھانہ ریس کورس پولیس کی کارروائی،ڈیڑھ ماہ قبل شہری کے قتل اور تیزاب سے نعش مسخ کرنے کے مقدمہ میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ متن مقدمہ کے مطابق
مرکزی اشتہاری گرفتار،زیر حراست اشتہاری نے مقتول کی اہلیہ اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر قتل کیا تھا۔
ریس کورس پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کیا۔
مقتول کی اہلیہ سمیت تین افراد کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھیں :وفاق کو خطرہ،بیرسٹرگوہر نے الرٹ کر دیا















