اہم خبریں

وفاق کو خطرہ،بیرسٹرگوہر نے الرٹ کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہو ئے کہا کہ
27ویں آئینی ترمیم سے وفاق کوخطرہ ہے۔
18ویں ترمیم اتفاق رائے سےلائی گئی تھی۔
18ویں ترمیم پرپوری قوم نےخوشیاں منائی تھیں۔
26ویں آئینی ترمیم کی 4شقوں پراعتراض تھا۔
حکومت سے26ویں ترمیم میں کچھ چیزیں رہ گئی تھیں۔
حکومت وفاق کاسٹرکچرخطرے میں ڈالناچاہتاہے۔
صوبےانتظارکررہےہیں کہ 11واں این ایف سی ایوارڈکب آئےگا۔
بعض لوگوں کواختیاردیناوفاق کوخطرےمیں ڈالنے کےمترادف ہوگا۔
27ویں ترمیم سےاین ایف سی میں صوبوں کاشیئرکم کرنےکاپلان ہے۔
27ویں ترمیم پارلیمان اورآئین کی روح کےمنافی ہے۔
حکومت عدلیہ کومزیدکمزورکرنےکیلئے کوئی ترمیم نہ لائے۔
سپریم کورٹ میں زیرالتواکیسزکی تعداد57ہزارسےزائدہے۔

مزید پڑھیں  :سرکلر ڈیٹ میں عارضی اتار چڑھاؤ کا صارفین کے ٹیرف پر کوئی اثر نہیں، ترجمان پاور ڈویژن

متعلقہ خبریں