اہم خبریں

27ویں ترمیم پر مشاورت،مولانا فضل الرحمان اسلام آباد روانہ

لاہور (اے بی این نیوز)27ویں ترمیم پر مشاورت، مولانا فضل الرحمان نے دورہ لاہور منسوخ کردیا۔ ذرائع جے یو آئی کے مطابق
مولانا فضل الرحمان پنجاب کا دورہ منسوخ کرکے اسلام آباد روانہ۔
مولانا فضل الرحمان نے چنیوٹ اور ملتان میں ہونے والے پروگرامز میں شرکت کی۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آج لاہور پہنچنا تھا ۔
آئمہ مساجد کیلئے وظائف کیخلاف حکمت عملی کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کر رکھا تھا ۔
فضل الرحمان کی چودھری شجاعت سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں منسوخ ۔

مزید پڑھیں :چینی کا بحران بھی سنگین صورت اختیار کر گیا،جا نئے فی کلو قیمت کہاں تک پہنچ گئی

متعلقہ خبریں