اہم خبریں

زرداری کا کردار، کیا27ویں آئینی ترمیم پاس ہوجائیگی،فیصل واوڈا نے بڑی بات کہہ دی، جانئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آصف زرداری شطرنج کے سب سے بڑے کھلاڑی ہیں۔ 27ویں ترمیم آسانی سے پاس ہو جائیگی۔ بلاول نے 27ویں ترمیم سے متعلق بیان دیکر اچھا اقدام کیا ہے۔
پی ٹی آئی کی خواہش کے مطابق 27ویں ترمیم پر چھوٹی موٹی بحث بھی کروالیں گے۔ پاکستان کی کامیابی اوربقاکیلئے27ویں ترمیم کی ضر ورت پڑگئی ہے۔ پاکستان کی کامیابی کیلئے28ویں ترمیم کی بھی ضرورت پڑی تووہ بھی آجائےگی۔
18ویں ترمیم پوری فارغ نہیں ہورہی اس میں کچھ ترمیم کی جارہی ہے۔ میرےخیال میں سیکیورٹی کےمعاملات کوبھی وفاق کودیکھناچاہیے۔ پورےملک میں ایجوکیشن کاایک نظام ہوناچاہیے۔
میں صبر،خبراورنظررکھتاہوں۔

مزید پڑھیں :جیلوں میں بند سیاسی جما عتوں کے سربراہان کیا چا ہتے ہیں،عمران اسماعیل کا اہم انکشاف

متعلقہ خبریں