سڈنی ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ میں زیر علاج ۔ پتے میں پتھری کے باعث علاج جاری ۔ خون۔ دل۔ معدےسمیت مختلف ٹیسٹ لیے گئے۔ پتے کا سی ٹی سکین کرایا گیا۔ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر سرجری کا فیصلہ ہوگا۔ ہسپتال کی ملٹی ڈسپلنری کمیٹی سرجری کا فیصلہ کرے گی۔ شاہ محمود قریشی کو ابھی روٹین ڈائیٹ دی جارہی ہے۔ چکنائی والا کھانا منع ہے ۔
مزید پڑھیں :2026،تعطیلات کا شیڈول سامنے آگیا،جا نئے چھٹیاں،کب کب ہو نگی















