طورخم ( اے بی این نیوز ) بیس دن بعد طورخم پرپاک افغان سرحد افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے کھل گئی ۔ 900 افغان مہاجرین خوشی خوشی اپنے وطن روانہ ۔ حکام کے مطابق بارڈر کھولنے کافیصلہ انسانی ہمدردی کے تحت کیا گیا ۔ صرف افغان مہاجرین کو افغانستان جانے کی اجازت ہے تجارت اور دیگر مسافروں کیلئے سرحد بدستور بند رہے گی
مزید پڑھیں :اسلام آباد، سفارتی سرگرمیوں میں تیزی















