اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پیپلزپارٹی کے ممکنہ احتجاج کے باعث حکومت قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے گریزاں۔ 27اکتوبر کو اجلاس نہ بلایاجاسکا۔ پی پی کے ساتھ معاملات طے پانے پراجلاس 3نومبرکو بلائے جانے کاامکان ۔ پیپلزپارٹی کا موقف ہے حکومت وفاق اور پنجاب میں معاہدے پر عملدرآمدنہیں کررہی
مزید پڑھیں :وزیر اعلیٰ کے پی کا اہم قدم، تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کو مدعو کر لیا،وجہ جا نئے















