اسلام آباد    ( اے بی این نیوز       ) تحریک انصاف کی پرانی قیادت ریلیز بانی پی ٹی آئی تحریک  چلانے کیلئے تیار،ذرائع کے مطابق
تحریک میں فواد چودھری،اسد عمر،عمران اسماعیل ،علی زیدی  ودیگر رہنماشامل ہو نگے۔
پی ٹی آئی کی پرانی قیادت بانی پی ٹی آئی سے تحریک کی اجازت بھی لے گی۔
پی ٹی آئی کی پرانی قیادت سندھ، کے پی  سے بھی  ورکرز کو ساتھ ملائے گی۔
شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد  پرانی  قیادت  کام کرتی دکھائی دے گی۔
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت بانی پی ٹی آئی کو باہر نہیں نکال سکتی۔
مزید پڑھیں      :ڈیجیٹل حصار تیار،لاؤڈ سپیکر کاستعمال بند،ہزاروں  آئمہ کرام کیلئے وظائف!غیر قانونی  مقیم غیر ملکیوں کی سہولت کاری یا معاونت پر کڑی سزا کا اعلان

 
													 
								 
								 
				 
													













