اہم خبریں

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بڑی پیشکش،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چترال کے خوبصورت علاقے میں آنے کاموقع ملا۔
چترال خیبرپختونخوا کا خوبصورت ترین علاقہ ہے۔
خیبرپختونخوا کے بہادراورغیورعوام نے پاکستان کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں۔
خیبرپختونخوا اورچترال کی حب الوطنی مثالی ہے۔
خیبرپختونخوا کے عوام کی ترقی اوریکجہتی کیلئے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
محدودتعلیمی سہولیات کے باوجود چترال کے عوام تعلیم یافتہ اورمہذب ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو مل کرچلنے کی پیشکش
امیدہے وزیراعلیٰ کے پی میری پیشکش کوقبول کریں گے۔
معرکہ حق میں پاکستان نے بھارت کوبدترین شکست دی۔
امریکی صدرنے پاک بھارت جنگ بندی کرائی۔
پاک فضائیہ نے چن چن کربھارتی جنگی طیارے گرائے۔
چترال کیلئے گیس پائپ لائن کاآغاز جلدکیاجائےگا۔
وزیراعظم شہبازشریفنےاپرچترال میں یونیورسٹی بنانے کااعلان بھی کیا

مزید پڑھیں :پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جا نئے فی لٹر کتنا اضافہ؟

متعلقہ خبریں