اہم خبریں

یہ ملک نیازی لاء کے تحت نہیں چل سکتا ،وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت آہستہ آہستہ تنہائی کا شکار ہورہی ہے۔
سابق فاٹا کے لوگ سمجھتے ہیں وفاقی حکومت مخلص ہے۔
جہاں ضرورت ہو ہم طاقت کا بھرپور استعمال کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے لوگ اپنے سیاسی مفادات کی بات کرتے ہیں ۔
یہ ملک نیازی لاء کے تحت نہیں چل سکتا ،وزیر دفاع خواجہ آصف
ہم نے اس مٹی کے مفاد کا تحفظ کرنا ہے۔
افغانستان کی سرزمین سے دراندازی مکمل بند ہونی چاہیے۔
دہشت گردی پر پاکستان اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
کابل کی طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت پناہی بند کردے۔
ثالث ہمارے مفادات کی مکمل دیکھ بھال کریں گے۔
دہشتگردی کی روک کے بغیر دو ہمسایوں کے تعلقات میں بہتری کی گنجائش نہیں۔
پاکستان میں امن کی ضمانت کابل کو دینا ہوگی۔
ٹی ٹی پی ہو یا بی ایل اے ہو پاکستان میں دہشت گردی برداشت نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیں :انوار الحق کا مستعفی ہو نے سے انکار ، نیا ڈیڈلاک ، ن لیگ نے پیپلز پارٹی کے سامنے اہم شرط رکھ دی ،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں