مظفرآباد( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر میں اِن ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر نیا ڈیڈلاک پیدا ہو گیا۔ ن لیگ نے پیپلزپارٹی کا ساتھ دینے کیلئے قبل از وقت انتخابات کی شرط رکھ دی۔
صورتحال پر ایوان ص صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں بھی جلد از جلد انتخاباتپر زور دیا گیا۔
وزیر اعظم کے نام پر اتفاق کی افواہیں دم تورڑ گئیں ۔ ن لیگ اپریل میں انتخابات کروانے پر بضد۔ ن لیگنےموقف اختیار کیا کہ آزاد کشمیر میں نئے انتخابات ہی سیاسی استحکام لاسکتے ہیں۔
وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق بدستور استعفی دینے سے انکاری۔
پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا اہم اجلاس اسلام آباد میں اب سے کچھ دیر بعد طلب زرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی منظر نامے میں واضح تبدیلی آنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں :نومبر 2025 میں ان تاریخوں پر بینک بند رہیں گے
 
													 
								 
								 
				 
													














