اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج میرےلیےخوشی کادن ہے۔ قوم کے قابل اورہونہار بچوں کےسامنے کھڑاہوں۔ طلباکی کامیابی والدین اوراساتذہ کی محبت اوردعاؤں کانتیجہ ہے۔ آپ سب قوم کےمعماربن ر ہےہیں۔
ہونہار طلباکوقوم کی جانب سے سلام پیش کرتاہوں۔ لیپ ٹاپ سوفیصدمیرٹ پرتقسیم کیےجارہےہیں۔ سکیم کےتحت ایک لاکھ لیپ ٹاپ میرٹ پرتقسیم ہوں گے۔ لیپ ٹاپ سکیم2011میں شروع کی گئی۔ شریف
آج اےآئی اورآئی ٹی دنیامیں اپنالوہامنوارہی ہے۔ ہمیں اےآئی کےمیدان میں آگےجاناہے۔ سعودی عرب اےآئی اورآئی ٹی پراربوں روپےکی سرمایہ کاری کررہاہے۔ پاکستان اورسعودی عرب دوعظیم برادرملک ہیں۔
اےآئی کےشعبےمیں سعودی عرب اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کررہاہے۔ سعودی عرب نےپاکستانی نوجوان نسل کواےآئی اورآئی ٹی کی تعلیم دینےکی کوشش کی۔ پاکستان سےلاکھوں بچوں،بچیوں کوتربیت کیلئےسعودی عرب بجھوایاجائےگا۔
سعودی عرب نےپاکستانی افرادی قوت کوبھی اےآئی میں مفت مواقع دینےکی کوشش کی۔ سعودی ویژن2030اورفیفاورلڈکپ کیلئےتربیت یافتہ افرادی قوت سعودی عرب بھیجیں گے۔
ملک وقوم کیلئےشہداکی قربانیاں قابل ہیں۔
نوجوان نسل کی ترقی کیلئےتمام وسائل بروئےکارلائےجائیں گے۔ طلباکےلیےجتنے بھی وسائل خرچ کرناپڑےکریں گے۔ پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے۔
مزید پڑھیں : افغانستان بارے فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کا دو ٹوک بیان















