اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عدالتی حکم عدولی پر ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ چودھری نذیر گرفتار۔
ایڈمن افسر لال جان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
توہین عدالت کی کارروائی میں گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے متاثرین کے پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹر جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر نے عدالتی حکم پر لیٹر جاری تو کئے مگر چند دن بعد ہی منسوخ کر دیئے۔
مزید پڑھیں : میری کابینہ میری مرضی،سہیل آفریدی نے احتجاج کی کال دیدی،جا نئے کب اور کہاں احتجاج ہو گا















