راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم عدلیہ سے درخواست کریں گے کہ وہ اپنے احکاماتِ منوائیں۔ اگر جیل حکام نہیں مان رہے تو ان سے منوائیں ۔
بانی نے دھرنا تو نہیں احتجاج کا کہا تھا پرسوں سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی کا احتجاج ہو گا ۔ کے کابینہ کے متعلق سوال پر جواب دیتے ہو ئے کہا کہ میری کابینہ میری مرضی۔
مزید پڑھیں : سینیٹ کے ضمنی انتخاب کا عمل مکمل ،پی ٹی آئی کے خرم ذیشان کامیاب،غیر حتمی نتائج















