اہم خبریں

شیر افضل مروت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو فراڈ سے آگا کر دیا،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی بااختیار ہیں لیکن ان کے فیصلوں پر چند لوگوں کا عمل دخل ہوگا۔
جنید اکبر،اسد قیصر، عاطف خان، سلمان کرام راجا یہ وہ لوگ ہیں جو مشورے دیں ۔
وزیراعلیٰ کو فراڈ سے آگاہ کردوں کچھ لوگ بانی کا نام استعمال کرکے کابینہ کا حصہ بننا چاہیں گے۔
ایسے چند نام ہیں جو کابینہ کا حصہ نہ بننے پر وزیراعلیٰ کے پی کے خلاف جائیں گے۔
آزادکشمیر میں 4سال میں 4وزرائے اعظم کو تبدیل کردیا گیا۔
آزادکشمیر میں ایسے حالات تھے تو عام انتخابات کی طرف ہی چلے جاتے۔

مزید پڑھیں :عمران خان ، سہیل آفریدی ملاقات، رانا ثنا اللہ نے نیا پنڈوڑا باکس کھول دیا ،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں