پشاور (اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اہم اعلان. کابینہ توسیع عمران خان سے ملاقات سے مشروطوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اراکین اسمبلی سے خطاب کے دوران واضح کیا ہے کہ صوبائی کابینہ میں توسیع بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات تک روک دی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ:’’جب تک قائد سے ملاقات نہیں ہوتی، کابینہ کو مختصر ہی رکھا جائے گا۔ ملاقات کے بعد ہی اگلے فیصلے کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا احتجاج کہاں ہو گا ،شیخ وقاص نے بتا دیا ،جا نئے















