اہم خبریں

عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی،جا نئے کون ملاقات کرے گا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )راولپنڈی میں بانیِ پی ٹی آئی سے اہلِ خانہ کی ملاقات کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں جیل انتظامیہ نے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ کو ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔ اجازت ملتے ہی وہ فیکٹری ناکے سے جیل کی جانب روانہ ہوئیں اور مقررہ مقام گیٹ نمبر 5 سے اندر داخل ہو رہی ہیں۔ملاقات کے لیے جانے سے قبل ڈاکٹر عظمیٰ نے پی ٹی آئی کے قانونی مشیر نعیم پنجوتھہ سے بھی اہم مشاورت مکمل کی، تاکہ تمام قانونی پہلو واضح رہیں۔

مزید پڑھیں  :24 گھنٹوں میں 1000 ملی میٹر سے زائد بارش

متعلقہ خبریں