مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر حکومت ممکنہ تبدیلی، مسلم لیگ ن کا بڑا اعلان
نئے وزیر اعظم کیلئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے سے مسلم لیگ ن نے صاف انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق
انوار حکومت کو گرانے میں مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کا ساتھ دے گی۔
قائد ایوان کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ۔
قائد ایوان کے انتخاب کا عمل صرف وزیر اعظم انوار الحق کے استعفیٰ دینے کی صورت میں ہوگا۔
مسلم لیگ ن نے انوار حکومت کیخلاف صرف عدم اعتماد کی صورت میں ووٹ دینے کا فیصلہ کر ۔
انوار الحق حکومت کو گرانے میں مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کا ساتھ دے گی۔
تحریک عدم اعتماد الگ معاملہ، قائد ایوان کا انتخاب الگ آئینی عمل ہے۔
مزید پڑھیں :سونے کے بعد چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ















