اہم خبریں

وادی لیپہ ، نوکوٹ سیکٹر میں بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا دندان شکن جواب

مظفرآباد (اے بی این نیوز)وادی لیپہ میں بھارتی فوج کی جانب سے اشتعال انگیزی۔ وادی لیپہ کے نوکوٹ سیکٹر میں بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔

پاک فوج کے شیر جوانوں کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی۔

اطلاعات کے مطابق پوسٹ ٹو فائرنگ سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں : اسلام آباد سے بڑی خبر آگئی ،شاہرائے جمہوریت کل بند رہے گی،جا نئے کتنے وقت کیلئے

متعلقہ خبریں