اہم خبریں

اسلام آباد سے بڑی خبر آگئی ،شاہرائے جمہوریت کل بند رہے گی،جا نئے کتنے وقت کیلئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہرائے جمہوریت ریڈ زون کے لئے ٹریفک پلان جاری مکر دیا گیا ہے۔

کشمیر ڈے ریلی کی وجہ سے شاہرائے جمہوریت صبح 8 سے 11 تک بند رہے گی۔

شہری ریڈ زون میں داخلے کے لئے مارگلہ روڈ اور میریٹ چوک استعمال کریں۔

ایکسپریس چوک، نادرا چوک اور سرینہ چوک ٹریفک کے لئے بند رہیں گے۔

اس دوران ٹریفک افسران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے سڑکوں پر موجود ہوں گے۔

شہری کسی بھی ایمرجنسی کے متعلق پکار 15 اور ٹریفک ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کریں۔
مزید پڑھیں : استنبول مذاکرات،پاکستان نے دو ٹوک اور حتمی مو قف پیش کر دیا

متعلقہ خبریں