شمالی وزیرستان (اے بی این نیوز)افغان سرحدسے2دہشتگردگروپوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
سیکیورٹی فورسزکی کارروائی کےدوران25دہشتگردجہنم واصل،آئی ایس پی آر کے مطابق
سپین وام میں4خودکش بمباروں سمیت15خوارج کوہلاک کیاگیا۔
ضلع کرم کےعلاقے غاکی میں دوسری کارروائی میں 10خوارج مارےگئے۔
دہشتگردوں سےبھاری مقدارمیں اسلحہ اورگولہ بارودبرآمد۔
شدیدفائرنگ کےتبادلے میں 5بہادرسپوت وطن پرقربان ہوگئے۔ جان نچھاورکرنےوالوں میں حوالدارمنظورحسین،سپاہی نعمان الیاس اورسپاہی محمدعادل شامل سپاہی شاہ جہان اورسپاہی علی اصغربھی جام شہادت نوش کرنےوالوں میں شامل.
مزید پڑھیں :ان ہا ئو س تبدیلی،نمبرز گیم کی دوڑ،زرداری نے حمایت مانگ لی،فارورڈ بلاک اہم ہو گیا















