شمالی وزیرستان ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسزنےگزشتہ روزدہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی،آئی ایس پی آر کے مطابق
سیکیورٹی فورسزنےممکنہ تباہ کن حملے کوبروقت کارروائی سےروک دیا۔
خفیہ اطلاع پرشمالی وزیرستان کےعلاقے جھلارمیں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن۔
فتنہ الخوارج کےدہشتگرد خودکش حملے کی تیاری میں مصروف تھے۔
سیکیورٹی فورسزنےدہشتگردوں کی گاڑی کوتباہ کردیا۔
خودکش حملےکیلئےتیارکی جارہی گاڑی تباہ،3خوارج ہلاک۔
علاقےمیں مزیددہشتگردوں کی تلاش کیلئےکلیئرنس آپریشن اورسینی ٹائزیشن آپریشن۔
آپریشن’’عزم استحکام‘‘کےتحت دہشتگردی کےخاتمے کیلئےکارروائیاں جاری رہیں گی۔
مزید پڑھیں :ڈیڈ لائن ختم،کل سے لاکھوں بنک اکائونٹس منجمد؟















