اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ابتدائی مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں آزادکشمیرکی صورتحال پرگفتگو ہوئی۔
سنا ہے مسلم لیگ(ن) نےفیصلہ کرلیا ہے۔
صدرمملکت کےساتھ مشاورت کرنےکی ضرورت ہے۔
صدرمملکت کی زیرصدارت ایک اورمشاورتی اجلاس ہوگا۔
نمبرزپورےہونےپرحکومت بنائی جاتی ہے۔
فائنل میٹنگ کےبعدحتمی فیصلےسےآگاہ کریں گے۔
آزادکشمیرمیں ن لیگ نےاپوزیشن میں بیٹھنےکافیصلہ کیا ہے۔
ن لیگ نےپیپلزپارٹی کواپنےفیصلےسےآگاہ نہیں کیا۔
مزید پڑھیں :گھریلو تشدد اور عورت کو نکاح ختم کرنے کے حق سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ،جا نئے کیا















