اسلام آباد (اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں
نجی شاپنگ مال میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ کی سماعت۔
عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھنے کا حکم دے دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں ملزمان کو پیش کیا گیا۔
پولیس کیجانب سے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی گئی۔
ملزمان کیجانب سے جمیل فیاض ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نے ملزمان کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھنے کا حکم دیا ۔
عدالت کی پولیس کو مقررہ مدت کے اندر چالان پیش کرنے کی بھی ہدایت۔
مزید پڑھیں :افغانستان سے مذاکرات طے نہیں پاتے تو کھلی جنگ ہوگی،وزیر دفاع















