اہم خبریں

ٹانک ،انڈین پراکسی خوارج کی موجودگی پر آپریشن،8 بھارتی سرپرست خوارج جہنم رسید

پشاور ( اے بی این نیوز )ٹانک میں انڈین پراکسی خوارج کی موجودگی پر سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

کارروائی کے دوران آٹھ بھارتی سرپرست خوارج انجام کو پہنچا دیے گئے۔

سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے مؤثر فائرنگ سے نشانہ بنائے۔

مارے گئے خوارج دہشتگردی اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔

علاقے میں مزید خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

آپریشن “عزمِ استحکام” کے تحت دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک مہم جاری رہے گی۔

مزید پڑھیں :بند کمروں کے فیصلوں بارے سہیل آفریدی کا دبنگ بیان

متعلقہ خبریں