اہم خبریں

سیاسی جماعت، پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قراردے دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت ٹی ایل پی کو کالعدم قراردیا۔ ٹی ایل پی فرسٹ شیڈول کے تحت کالعدم جماعتوں کی فہرست میں شامل۔ ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن تمام متعلقہ اداروں کو بھی ارسال کردیا گیا۔ ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشتگردی میں ملوث ہے۔ وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دی تھی۔

مزید پڑھیں :ہنگو میں دو دھماکے ،ایس پی سمیت 2پولیس اہلکار شہید

متعلقہ خبریں