پشاور ( اے بی این نیوز )کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ جے یوآئی اسلام آباد جانے سے متعلق فیصلہ مشاورت سے کرے گی،
مولانا فضل الرحمان تسلسل سے تحفظات کا اظہار کرتے رہے ہیں۔
اسلام آباد جانے کی گفتگو مولانا فضل الرحمان کافی عرصے سے کررہے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کا ڈی آئی خان دیا گیا بیان بھی تسلسل ہے۔
مولانا فضل الرحمان پارٹی اجلاس بلا کر لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
جے یو آئی میں کسی ایک شخص کا تسلط نہیں،فیصلے مشاورت سے کیے جاتے ہیں
مزید پڑھیں :فیصلے ملک کے اندر کئے جائیں،اختیار ولی
