اہم خبریں

سنٹورس مال سکینڈل، معاملہ مشکوک ہو گیا،دوستی کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) وفاقی دارلحکومت کے سنٹورس مال میں گزشتہ روز خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ ۔ جنسی زیادتی میں کیس میں نیا موڑ آ گیا۔
لاہور میں بھی اسی نوعیت کے دو مقدمات درج کروائے جانے کا انکشاف۔

لایور کے تھانہ رائیونڈ سٹی درج مقدمہ 1658 سال 2021 مین بھی مدعئیہ کا نام عائشہ اشرف اور ولدیت محمد اشرف استعمال ہوئ ہے لاہور کے دوسرے مقدمہ میں بھی مدعیہ کا نام عائشہ اشرف استعمال ہوا ہے تاہم۔ولدیت مختلف درج ہے لاہور میں درج کروائی گئی دو ایف آئی آر منظر عام پر آنے کے بعد معاملہ مشکوک ہو گیا۔خاتون اور ملزمان کے درمیان دوستی کا بھی انکشاف۔
مزید پڑھیں :کوہستان اسکینڈل،اہم پیشرفت،مزید گرفتاریاں،جا نئے پلی بارگین کیلئے کس کس نے درخواست دی

متعلقہ خبریں