اہم خبریں

سوشل میڈیا پر شرانگیزی ونفرت کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی نافذ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اجلاس کا انعقاد۔
پنجاب حکومت کے ریاستی رٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے غیر معمولی فیصلے کئے گئے۔
پنجاب میں لاؤڈ سپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ ۔
پنجاب حکومت کا ہرضلع میں وسل بلورسیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت کا صوبے کو غیر قانونی اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے اقدامات تیز رکنے کا فیصلہ ۔
پنجاب میں سوشل میڈیا پر شرانگیزی ونفرت کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی نافذ کردی گئی۔
غیرقانونی اجتماعات یابازار بند کرانے والوں پر دہشتگردی قوانین لاگو ہوں گے ۔
پنجاب حکومت کا انتہا پسند جھتوں کے اشتہارات ،تصاویر اور پلے کارڈز پرسخت پابندی اورکارروائی کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد ،لا قانونیت کی انتہا، ا سلحہ کا سرعام استعمال،شہری گھروں میں محفوظ

متعلقہ خبریں