اہم خبریں

اسلام آباد،پشاور،دیر بالا، مالا کنڈ میں زلزلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ۔
پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے بھیئ محسوس کئے گئے۔
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ۔
چترال ،شانگلہ ،صوابی ،سوات ،دیر اور مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے ۔
ہنگو اور ہری پور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
آزاد کشمیر ،مظفرآباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ۔
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان میں تھا۔
زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ، گہرائی 234 کلومیٹر رہی۔
زلزلہ رات 11 بج کر 15 منٹ پر محسوس کیا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
پشاور، سوات ،دیر اور مالاکنڈ کے گردونوح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
مزید پڑھیں :کے پی کی کابینہ کو ن فائنل کرے گا،کس کے پاس حتمی اختیار ہے، شیخ وقاص نے بتا دیا

متعلقہ خبریں