اہم خبریں

سہیل آفریدی نے وزیر داخلہ کی دی گئی گاڑیوں پر بڑا اعترض اٹھا دیا،کے پی پولیس کو نیا ہدایت نامہ جاری

پشاور(اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق کو ہماری قربانیوں کا احساس کرکے فنڈز بروقت جاری کرنے چاہئیں۔
فنڈز ملیں گے تو پولیس کو مضبوط کر کے دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے۔
پشاور: پولیس کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنائے گی۔
ذاتی انتقام کے لیے کسی کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ہونی چاہیے۔
کے پی پولیس کا حال کسی صورت پنجاب پولیس جیسا نہیں ہونا چاہیے۔
وفاقی وزیر داخلہ کی دی گئی بلٹ پروف گاڑیاں ناقص اور پرانی ہیں۔

مزید پڑھیں :سونے کے حوالے سے اہم ترین خبر،حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

متعلقہ خبریں