اہم خبریں

پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہو چکی ،اسلام آباد جانے تیاری کریں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سی پیک روٹ آپ کیلئے ہے ، اسلام آباد جانے تیاری کریں۔
پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہو چکی ۔
عوامی جمہوریت کے قائل ہیں ۔
ہم پاکستان میں چوری کا الیکشن تسلیم نہیں کرتے۔
2018 اور 2024 میں الیکشن چوری ہوئے۔
ہم نے صوبے اور وفاق کی چوری کو تسلیم نہیں کیا۔
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ہم نے راستہ روکا ۔
کارکن اسلام آباد جانے کی تیاری کریں ۔
پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ، جعلی مینڈیٹ کو نہیں مانتے۔

مزید پڑھیں :افغان مہاجر کیمپوں کو ختم کرنے کا بڑا فیصلہ

متعلقہ خبریں