اہم خبریں

ملک ریاض اشتہاری قرار ، شناختی کارڈ اور سمز بھی بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )بحریہ ٹاؤن کی رقم کو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک بھیجنے کے کیسز میں
عدالت نے 2 مقدمات میں ملک ریاض کو اشتہاری قرار دے دیا۔
ملک ریاض کے بیٹے علی ریاض ملک بھی متعلقہ مقدمات میں اشتہاری قرار ہیں۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیسز پر سماعت کی۔
عدالت کا ملک ریاض اوردیگر اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور سمز بھی بلاک کرنے کا حکم۔

مزید پڑھیں :وفاقی انتظامیہ نے ٹی ایل پی کے دفاتر، مساجد و مدرسہ کو سیل کر دیا

متعلقہ خبریں