اہم خبریں

صدرمملکت آصف زرداری سےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )صدرمملکت آصف زرداری سےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی ملاقات، جاری اعلامیہ کے مطابق
ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔
فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی صدرمملکت کوملکی سیکیورٹی صورتحال پربریفنگدی۔
صدرمملکت کوافغانستان کی سرحدپرجاری کارروائیوں بارے آگاہ کیاگیا۔
فیلڈمارشل نےافغان جارحیت کیخلاف مسلح افواج کی کارروائیوں بارےبھی بتایا۔
صدرمملکت کامسلح افواج کی تیاریوں،صلاحیتوں پراطمینان کااظہار،کیا۔
صدرمملکت آصف زرداری کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت کی تعریف کی۔ صدرمملکت آصف زرداری نے کہا کہ
پاکستان ہرقیمت پراپنی سلامتی کادفاع کرےگا۔
آصف زرداری اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی ملاقات ایوان صدرمیں ہوئی۔

مزید پڑھیں :وزیر اعلیٰ کے پی کے نے حلف اٹھا لیا

متعلقہ خبریں