اہم خبریں

کُرم میں فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب،دشمن فرار، پو سٹیں خاکستر،ٹینک تباہ

پشاور ( اے بی این نیوز   )کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی ،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق
پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور شدید جوابدیا گیا۔
پاک فوج کی فائرنگ سے طالبان پوسٹوں کا شدید نقصانپہنچا۔
افغان طالبان کی پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی۔
طالبان کا ٹینک بھی تباہ اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

مزید پڑھیں :کے پی نیا وزیر اعلیٰ،مزید اہم تبدیلیاں،پس پردہ اصل وجہ سا منے آگئی ،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں