اسلام آباد (اے بی این نیوز)ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل نے داخلوں اور بھرتی کے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔
یو ایس اے ٹی، ایچ اے ٹی اور اے ایم ایل/سی ایف ٹی ٹیسٹ اب یکم اور 2 نومبر کو ہوں گے۔
لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (ایل اے ٹی) کی تاریخ بھی تبدیل کر دی گئی، اب یہ امتحان 9 نومبر کو منعقد ہوگا۔
ایچ ای سی نے امتحانات ری شیڈول کرنے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا۔
امیدواروں کو نئی تاریخوں کے مطابق امتحان کی تیاری کی ہدایت۔
اس سے قبل 11 اور 12 اکتوبر کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیے گئے تھے۔
مزید پڑھیں :گورنر حلف نہیں لیتا تو کون لے گا،علی امین نے اہم نکتہ بتا دیا،جا نئے