اہم خبریں

گورنر حلف نہیں لیتا تو کون لے گا،علی امین نے اہم نکتہ بتا دیا،جا نئے

پشاور (اے بی این نیوز)علی امین گنڈاپور پ نے کہا ہے کہ شاور ہائیکورٹ کا فیصلہ آئین و قانون کی فتح اور جمہوریت کے استحکام کا مظہر ہے۔
عدالت کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کے وژن کی عکاسی کرتا ہے۔
ہم بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، اُن کے مشن کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ہر آئینی و قانونی راستہ اپنایا جائے گا۔
عدلیہ نے ثابت کیا کہ آئین کی بالادستی ہی ملکی استحکام کی ضمانت ہے۔
گورنر کے حلف نہ لینے کی صورت میں سپیکر کی نامزدگی آئینی تسلسل کا بہترین حل ہے۔
صوبے میں جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے حکومت آئین کے مطابق آگے بڑھے گی۔
بانی کا وژن انصاف، آئین کی پاسداری اور عوامی حق حکمرانی پر مبنی ہے۔

مزید پڑھیں :تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج،انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا

متعلقہ خبریں