اہم خبریں

وزیر اعلیٰ کے پی کا حلف،گورنر کا نیا بیان سامنے آگیا

پشاور(  اے بی این نیوز      )گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں نےکبھی بھی حلف لینےسےمنع نہیں کیا۔
میں نےہمیشہ کہاآئین وقانون پرعملدرآمد کریں گے۔
آج رات ہرصورت خیبرپختونخواجاؤں گا.
مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے حلف کا معاملہ،پشاور ہائیکورٹ کا بغیر تاخیر حلف لینے کا حکم

متعلقہ خبریں