برمنگھم (اے بی این نیوز )سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد انتقال کر گئے۔ وزیر محمد برمنگھم کے ہسپتال میں گزشتہ دس روز سے زیر علاج تھے۔ وزیر محمد بھارت کا دورہ کرنے والی پہلی پاکستان ٹیم کا حصہ بھی تھے۔
وزیر محمد نے 20 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی،وزیر محمد، سابق ٹیسٹ کرکٹرز حنیف محمد اور مشتاق محمد کے بھائی تھے۔وزیر محمد نے 1952 سے 1959 پاکستان کی نمائندگی کی،پی سی بی نے وزیر محمد کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں :وزیرِ اعلیٰ کے پی کے کا انتخاب غیر آئینی قرار دے دیا گیا،جا نئے کس نے دیا