اہم خبریں

امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ پولیس مقابلے میں ہلاک

رحیم یار خان (اے بی این نیوز)امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ پولیس مقابلےمیں ماراگیا۔ذرائع کےمطابق رحیم یارخان کےقریب ملزم کے ساتھیوں نےحملہ کردیا۔

طیفی بٹ مبینہ مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز طیفی بٹ کودبئی سےانٹرپول کےذریعےگرفتارکیاگیاتھا۔
مزید پڑھیں: ڈی آئی خان،پولیس ٹریننگ اسکول پر حملہ کرنے والے 5 دہشتگرد ہلاک،7اہلکار شہید

متعلقہ خبریں