اہم خبریں

احتجاج کی کال،فیض آباد کو ایک بار پھر بند کرنے کی تیاریاں مکمل،کنٹینرز پہنچا د یئے گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاج کی کال کے پیش نظر راولپنڈی اسلام آباد کے سنگم فیض آباد کو ایک بار پھر بند کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں سیکیورٹی اداروں نے فیض آباد کے اطراف کنٹینرز پہنچا دیے ہیں
جبکہ انتظامیہ نے اطراف کے بازار بند کرانے کے احکامات بھی جاری کر دیے ہیں۔ فیض آباد پر ممکنہ دھرنے یا احتجاج کے پیش نظر سیکیورٹی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں شہریوں کو متبادل راستوں کے استعمال کی ہدایت جاری کی گئی ہے اور ٹریفک پولیس کی جانب سے خصوصی پلان بھی جاری کیا گیا ہے

مزید پڑھیں :ایل این جی کنکشنز کیسے لگوایا جا ئے،کتنی فیس ہو گی،کس طرح اپلائی کیا جائے،جا نئے تمام تر تفصیلات

متعلقہ خبریں