اہم خبریں

پولیو ورکر جاں بحق

کراچی ( اے بی این نیوز    )کراچی کے علاقے احسن آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیو ورکر جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے مقتول کی شناخت رحمان اللہ کے نام سے ہوئی ہے

جو فائرنگ کے وقت اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا مقتول کے کزن کے مطابق رحمان اللہ کے پاس موبائل فون پرس اور موٹر سائیکل موجود تھی جس سے واقعہ ڈکیتی کی کوشش نہیں لگتا فائرنگ کے محرکات جاننے کے لیے پولیس تحقیقات کر رہی ہے

مزید پڑھیں :ایل این جی کنکشنز کیسے لگوایا جا ئے،کتنی فیس ہو گی،کس طرح اپلائی کیا جائے،جا نئے تمام تر تفصیلات

متعلقہ خبریں