اہم خبریں

11بہادرسپوتوں کی نمازجنازہ راولپنڈی چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)اورکزئی میں شہید11بہادرسپوتوں کی نمازجنازہ راولپنڈی چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق
لیفٹیننٹ کرنل جنیدطارق اورمیجر طیب راحت کی بھی نمازجنازہ اداکی گئی۔
لیفٹیننٹ کرنل جنیدطارق اورمیجر طیب راحت کاتعلق راولپنڈی سےتھا۔
وزیراعظم شہبازشریف،فیلڈمارشل سید عاصم منیرکی نمازجنازہ میں شرکت۔
وفاقی وزرا،عسکری وسول حکام اورعوام کی بڑی تعدادبھی موجود ۔

مزید پڑھیں :سہیل آفریدی گورننس کے میدان میں ناتجربہ کار ہیں، فواد چودھری

متعلقہ خبریں