لاہور (اے بی این نیوز )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور ،9مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات
سابق وفاقی وزیر اسد عمر ،اعظم سواتی سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستیں
عدالت نے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کو آج تک منظور کررکھا ہے
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل آج ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرینگے
عدالت نے پولیس سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کررکھا ہے
جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور سمیت دیگر مقدمات درج ہیں
مزید پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف کےعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت آج ہوگی
