اہم خبریں

توشہ خانہ2 کیس کی سماعت کل ،عمران خان ،بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہو نگے

راولپنڈی(اے بی این نیوز )  عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ2 کیس کی سماعت کل ہوگی۔
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت پیش کیاجائےگا ۔
بانی پی ٹی آئی کےوکیل عدالت میں پیش ہوں گے۔
استغاثہ کے20گواہان میں سے19پرجرح مکمل ہوچکی۔
بانی پی ٹی آئی کےوکیل آخری گواہ نیب تفتیشی افسرپرجرح مکمل کریں گے۔
ایف ا ٓئی اے سپیشل پراسیکیوٹرذوالفقار عباس،بلال بٹ اورعمیرمجید پیش ہوں گے۔
سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندمقدمے کی سماعت کریں گے۔
عدالت کےحکم پرآج سےروزانہ کی بنیادپرسماعت ہوگی۔

مزید پڑھیں :  پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار

متعلقہ خبریں