کوئٹہ (اے بی این نیوز )کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ۔
لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں سےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق
زلزلےکی شدت5.0ریکارڈ،گہرائی25کلومیٹرتھی۔
زلزلےکامرکزکوئٹہ سے65کلومیٹر دورمغرب میں تھا۔
مزید پڑھیں :ویمنز کرکٹ ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے جا نئے کتنے رنز کاہدف دیا
