اہم خبریں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں کروڑوں کا گھپلا

راولپنڈی(اے بی این نیوز        ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں 16 کروڑ 18 لاکھ سے زائد کے مبینہ گھپلوں کا انکشاف۔
وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم کا نوٹس، سیکرٹری صحت پنجاب سے رپورٹ طلب۔
آڈٹ رپورٹ میں ادویات کی خریداری صرف کاغذوں تک محدود قرار۔
مہنگے نرخوں پر بلز کلیئر، پیپرا رولز کی سنگین خلاف ورزیاں۔
بغیر ڈیمانڈ خریداری، 100 بنیادی مراکز صحت میں جعلی سپلائز کا انکشاف۔
13 میونسپل میڈیکل سینٹرز اور 15 ڈسپنسریز میں بھی بے ضابطگیاں۔
6 زچہ بچہ مراکز میں صرف کاغذوں پر ادویات سپلائی دکھائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق
مارکیٹ ریٹ سے زائد سٹیشنری اور پرنٹنگ خریدی گئی۔ ذرائع کے مطابق
ذمہ دار افسران نے اپنی ہی کمپنیاں بنا رکھی تھیں۔
انکوائری میں 2019 سے 2023 تک کی خریداریوں کا جائزہ۔
وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم نے 10 دن میں رپورٹ طلب کی ہے۔

مزید پڑھیں :فلسطینیوں کوفوری غزہ چھوڑنےکاحکم

متعلقہ خبریں