پشاور ( اے بی این نیوز )9 مئی کیسز میں پہلے سزا یافتہ عبدالطیف چترالی نے عدالت میں سرنڈر کردیا۔
عبدالطیف چترالی کی جانب سے سرنڈر کرنے کے حوالے سے درخواست عدالت میں دائر ۔
پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے حکم ہے متعلقہ عدالت میں سرنڈر کریں،۔
عبدالطیف چترالی نے انسداددہشت گردی نمبر 2 میں گرفتاری پیش کی۔جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دئے کہ
لطیف صاحب آپ نے دیر کر دی، یہ بھی اچھا ہے آپ پیش ہوگئے،
مزید پڑھیں :اسرائیلی فوج نے جماعت اسلامی کے اہم راہنما کو گرفتار کر لیا
