اہم خبریں

عمران خان کا انتظارحسین پنجوتھہ اورنیازاللہ نیازی کے حوالے سے سخت فیصلہ ،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز        )عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ2کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت۔
استغاثہ کےگواہ پروکیل صفائی قوسین فیصل کی جرح مکمل،سماعت کل تک ملتوی۔
راولپنڈی:استغاثہ کے20ویں گواہ پرجرح جاری،کل مکمل کی جائےگی۔
مقدمے میں20گواہوں کی شہادت قلمبندکرکے19پرجرح مکمل کی جائےگی۔
بانی پی ٹی آئی نےاپنے قانونی کوآرڈینیٹرزتبدیلی کی درخواست عدالت میں دائرکردی۔
بانی پی ٹی آئی نےکوآرڈینیٹرمیں بیرسٹرعلی ظفراورحامدخان کوبھی شامل کردیا۔
بیرسٹرگوہرعلی اورسلمان اکرم راجہ بھی پہلےسےبانی کےکوآرڈینیٹرہیں۔
بانی پی ٹی آئی نےوکیل انتظارحسین پنجوتھہ اورنیازاللہ نیازی کوعہدےسےہٹادیا۔
بانی سےمتعلق تمام قانونی معاملات اورجیل میں ملاقات نئے4کوآرڈینیٹرکی ذمہ داری ہوگی۔

مزید پڑھیں  :سیکیورٹی فورسز کے دو الگ آپریشنز ، 13 فتنہ الخوارج جہنم واصل

متعلقہ خبریں