راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہرعمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ
یہ سب نورا کشتی ہے،
بانی پی ٹی آئی کے پیغام پر 80 فیصد عوام کھڑے ہیں، ان کے پیچھے لاکھوں لوگ موجود ہیں۔
عوامی نمائندوں کو عزت دو، ان کے پیچھے ووٹرز اور لاکھوں خاندان ہوتے ہیں۔
پولیس اگر ایک ایم این اے پر ڈنڈا اٹھاتی ہے تو وہ دراصل لاکھوں عوام پر ڈنڈا اٹھاتی ہے۔
مزید پڑھیں :افغانستان کی حکومت کا بڑا اعلان،مکمل پابندی، بھونچال آگیا، جانئےتفصیلات